اسلامی جمعیت طلبہ گلگت کا تقسیم کار مکمل ہوگیا ۔ (ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ گلگت)

(پ ۔ ر)اسلامی جمعیت طلبہ گلگت مقام کا تقسیم کا ر مکمل ہوگیا ۔ تقسیم کار میں اراکین گلگت جمعیت کے لیے سیشن 2020 کے لیے ذمہ داریاں لگا دی گئیں ۔

ناظم گلگت مقام نے اراکین گلگت سے مشورہ کے بعد جامعہ قراقرم سے بی ایس انگلش کے طالب علم فیاض احمد کو معتمد(سیکریٹری) منتخب کیا ۔ شیر دل صدر بزم روشنی منتخب ۔ محمد جنید کریم انچارج سوشل میڈیا مقرر ۔ جبکہ بی ایس کے طالب علم ثاقب اقبال ناظم جامعہ قراقرم منتخب ۔ اراکین گلگت نے کثرت رائے سے عبدالقدوس کو مہتمم بیت المال مقرر کیا ۔

ڈگری کالج مناور کے طالب علم فضل ملک کو ناظم کالجز سرکل و علاقہ بسین مقرر کیا گیا ۔ گریجویشن کے طالب علم انصار احمد کو ناظم علاقہ کشروٹ مقرر کیا گیا ۔ اور برادر صہیب اللہ کو ناظم علاقہ جٹیال منتخب کیا گیا ۔ اور علاقہ مناور ،چھموگڈھ کے لیے برادر محمد عاصف کو ناظم مقرر کیا گیا ۔

(Visited 8 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *