ایران کشیدگی پر وزیرخارجہ کا ردعمل

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے امریکا ایران کشیدگی پر کہا ہے کہ خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ایک بیان میں کہا کہ امریکاایران کشیدگی کم کرنیکی ضرورت ہے اور خطہ مزیدکسی لڑائی کامتحمل نہیں ہوسکتا۔
شاہ محمودقریشی نے کہا کہ تہران کیدوریپرایرانی قیادت سیملاقات کروں گا، ایران کیمؤقف کوسمجھنیکی کوشش کی جائیگی، ایران میں طیارہ تباہ ہونے پر بہت افسوس ہے، ایران نیحادثاتی طورپر یوکرائن کا طیارہ گرانیکااعتراف بھی کرلیا ہے جس میں بہت سے معصوم لوگوں کی جانیں گئیں۔
وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دورہ سعودی عرب میں ہم منصب سیملاقات ہوگی، ایران اور سعودی عرب دونوں جگہ ملاقاتوں میں پاکستانی مؤقف سامنیرکھوں گا۔

(Visited 5 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *