بچی کےساتھ نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں مولوی گرفتار

کلر سیداں پولیس نے 10 سالہ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرلیا۔
درخواست گزار کے مطابق 10 سالہ بیٹی تعلیم حاصل کرنے مسجد گئی تھی جہاں مولوی انصرعلی نامی شخص نے مبینہ طور پر اس کے ساتھ نازیبا حرکات کیں۔
والدہ کی شکایت پر پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزم حافظ انصر علی کو گرفتار کر لیا اور ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

(Visited 12 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *