پشاوردھماکے کی آواز سے لرز اٹھا

پشاور دھماکے کی آواز سے لرز اٹھا ،ہلاکتوں کا خدشہ ،دھماکہ کارخانو کے علاقے میں واقع چیک پوسٹ پر ہوا۔9 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ،زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ۔ جبکہ سکیورٹی فورسز نے علاقےکو گھیرے میں لے لیا ۔

(Visited 17 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *