صادق آباد میں طیارہ گر کر تباہ

صادق آباد میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے کرنے والا طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ موقعےپر جاں بحق  تفصیلات کے مطابق صادق آبد میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے اسپرے کرنے والاطیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹ موقعےپر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہےکہ حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔

(Visited 6 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *