Daily Archives: December 27, 2017

قطر کے قومی دن پر پاکستان ایسوسی ایشن کی پر وقار تقریب ۔۔۔ رپورٹ : مراد علی شاہد ۔ دوحہ قطر

مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں قطر واحد ملک ہے جو تعلیم و صحت،ثقافت و کھیل اور معیشت میں روز افزوں ترقی کی وجہ سے پوری دنیا میں مرکزِ نگاہ بنا ہوا ہے۔خصوصاً خطہ عرب میں قطر یقیناً قابلِ صد ستائش