Daily Archives: January 6, 2018

حکومت پاکستان نے 100 روپے کا سکہ جاری کیا مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں لکھا۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

کمالیہ (ایڈیٹر ہماری بات پاکستان) سماجی و فلاحی شخصیت ڈاکٹر غلام مرتضیٰ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے 100 روپے کا سکہ جاری کیا ہے، اس سکے پر حیرت انگیز طور پر اسلامی جمہوریہ پاکستان نہیں لکھا گیا بلکہ