Daily Archives: February 21, 2018

سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ کے حالات زندگی ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل

برصغیر پاک وہندمیں اسلام تلوار سے نہیں بلکہ اولیاء اللہ کے کرداروگفتارسے پھیلاہے ۔ اولیاء کرام کی کاوشوں کی وجہ سے اسلام کو فروغ ملاپاکستان کے قیام میں اکابرین اہلسنت نے بہت اہم کرداراداکیا۔برصغیر پاک وہندمیں اولیاء کرام نے اسلام