Daily Archives: February 23, 2018

آدھی ادھوری سوچیں ۔۔۔۔ تحریر : مدیحہ ریاض

دماغ میں خیالات کا جو ایک تانتا بندھا رہتا ہے اورسوچیں پریشان کرتی ہیں۔۔۔۔سوچتی ہوں ڈئیر ڈائری کہ قلم اٹھاؤں اور اپنی منتشر سوچوں کو کبھی یکجا کرنے کی کوشش کروں یہ سوچیں بڑی ہی بد بخت ہوتی ہیں کمبخت