Daily Archives: May 20, 2018

چیئرمین میونسپل کمیٹی کمالیہ ملک محمد شریف اور چیف آفیسر راؤ شفیق الرحمٰن کا سستا رمضان بازار کمالیہ کا دورہ۔

اشیائے خوردو نوش کے مختلف سٹالز کا معائنہ اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔ کمالیہ (ایڈیٹر ۔ ڈاکٹرغلام مرتضیٰ) چیئرمین میونسپل کمیٹی کمالیہ ملک محمد شریف اور چیف آفیسر راؤ شفیق الرحمٰن کا سستا رمضان بازار کمالیہ کا دورہ۔اشیائے خوردو