Daily Archives: June 9, 2018

کیا یہ بھی پاکستان ہے ۔۔۔ تحریر : مہک عاقب

ہوئے دشمن سے رو برو، تو یہ جانا ہے  ۔۔۔  زندگی اک نعمت ہے، اک خزانہ ہے  یہ ملک جس میں ہم رہتے ہیں ،سانس لیتے ہیں ،تعلقات استوار کرتے ہیں ،اپنی اپنی مذہبی رسومات کو زندہ رکھے ہوئے ہیں