Daily Archives: June 10, 2018

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر ناانصافی، بنی گالہ کے باہر بھرپور احتجاج

اسلام آباد ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر تحریک انصاف کے نظریاتی کارکنوں نے نظرانداز کئے جانے پر احتجاج شروع کر دیا،اسلام آباد میں