پی پی 123 سے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی سے غداری کرنے والوں کو ٹکٹ دیا گیا ۔ یہی کوشش رہی ہے کہ علاقے کو ایک اچھی اور دین دار بے لوث قیادت دیں۔ مہر عمر اللہ سلیم پوری
موجودہ دور میں ابن سلطان ایک ناپسندیدہ محاورہ ہے۔ ناپسندیدہ اس لئے کہ شاہی طرز حکومت میں بادشاہ کا بیٹا ہی بادشاہ بنتا تھا۔ حکمرانی کے اس پیدائشی حق کو جمہوریت نے چیلنج کیا۔ جمہوریت کی اصل کتاب میں حکمرانی