Daily Archives: June 17, 2018

ڈیئر غالب نے کہا ، کعبہ کس مُنہّ سے جاؤ گے ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

ایک زمانہ تھا جب اِس دھرتی پر بسنے والے لوگ سماجی، مذہبی، مشرقی روایات اور وضع داری کے امین تھے۔ یہ اُس وقت کی بات ہے جب سب سادہ تھے اور سادگی کو کمزوری یا طعنہ نہیں سمجھا جاتا تھا۔