Daily Archives: July 19, 2018

یومِ تاسیس پاکستان ایسوسی ایشن قطر ۔۔۔ رپورٹ : مراد علی شاہد ؔ ۔ دوحہ قطر

حب الوطنی اور جذبہ ایثارِ وطن ہر اس شخص میں بحرِ بیکراں کی طرح موجزن ہوتا ہے جس نے اس مٹی میں جنم لیا،اسی جذباتی وابستگی کی بنا پر ہر پاکستانی ارضِ وطن پر اپنی جان نچھاور کرنے کے لئے