Daily Archives: July 23, 2018

کمالیہ کی سیاسی ڈائری ۔۔۔ تحریر: سردار عبدالرحمٰن ڈوگر ایڈووکیٹ چیف ایڈیٹر سیاسی ایڈیشن کمالیہ

۔25۔ جولائی 2018 کوملک میں عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں امیدواروں کی سیاسی سرگرمیاں اپنے آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ ملک کے دیگر علاقوں کی طرح کمالیہ میں بھی سیاسی درجہ حرارت اپنے نقطہ عروج