Daily Archives: August 13, 2018

پچھلے دور حکومت کے نمائندوں نے کسی ترقیاتی کاموں کی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی ۔ رائے عمر حیات خان منج

پچھلی دورِ حکومت کے کمالیہ کے نمائندوں نے کسی ترقیاتی سکیم کی منصوبہ بندی ٹھیک طریقے سے نہیں کی ۔پارکوں کو اکثر جگہ پر ختم کر کے پانی کی ٹینکی بنا دی ۔بچوں کے کھیلنے کے گراؤنڈ ختم کر دئیے