Daily Archives: August 25, 2018

جمہوریت ہماری ناکام ہو چکی ہے ۔۔۔ تحریر : حاجی زاہد حسین خان

سعودی مملکت میں شاہ عبداللہ کی کابینہ حلف اٹھا رہی تھی چالیس اراکین جن میں پچیس اراکین تو ڈاکٹر ہی تھے ہم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ لائیو کاروائی دیکھ رہے تھے جب انکے نام پکارے جانے لگے دکتور فلاں دکتور