Daily Archives: August 27, 2018

بابا فرید کے دربار سے سند حکومت پانے والے دو حکمران ” بلبن اور عمران “۔۔۔ تحریر : مختار حسین

گنج شکر کے فیوض و برکات کے چشمے پھوٹ رہے تھے جب غلاموں کے جتھے سے نعمان نامی غلام اپنے آقا کی اجازت سے بارگاہ درویشیت میں شرف باریاب ہؤا۔ اجازت گویائی ملتے ہی اس کے نتھنے پھڑکنے لگے ہونٹوں