Daily Archives: October 28, 2018

مزاح کے امام کو خراج تحسین ۔۔۔ تحریر : مدثر سبحانی

پاکستان رائٹرز کونسل اور بزم ادب کے اشتراک سے معروف کالم نگار،مزاح نگار اور ڈرامہ نگار جناب گل نوخیز اختر کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے پروگرام کی تیاریاں جاری تھیں،وقت، تاریخ اور جگہ کا تجسس تھا۔ اچانک مرزا