Daily Archives: October 31, 2018

حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔ تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل

گنج بخشِ فیض عالم مظہرِ نورِ خدا       ناقِصاں را پیرِ کامِل کاملاں را رہنما خالق کائنات اللہ رب العالمین نے اشرف المخلوقات بنی نوع انسان کی رشدوہدایت اورمقصدتخلیق انسان سے آگاہی کے لئے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء