Daily Archives: November 6, 2018

عرب اور ارب ۔ (طنز و مزاح) ۔۔۔ تحریر : مراد علی شاہدؔ ۔ دوحہ قطر

عرب آجکل تین چیزوں کا بہت احترام کرنے لگے ہیں،زیتون،خاتون اور قانون کیونکہ ان تینوں چیزوں کی اہمیت کو عربوں نے جان لیا ہے۔اسی لئے یہ لوگ اب زیتون کا احترام اور قانون کی پاسداری کرتے ہیں،رہ گیا سوال خاتون