Daily Archives: November 10, 2018

سوال یہ ہے کہ ۔۔۔ تحریر : اسماء طارق ۔ گجرات

جب نئی حکومت آئی تو سب کو یوں لگا جیسے اب سب منٹوں میں بدل جائے گا ، یہ لوٹ مار ختم ہو جائے گی انقلاب آ جائے گا ۔حکومت نے بھی آتے ہی بے شمار وعدے اور دعوے کیے