Daily Archives: November 26, 2018

بدظن ۔۔۔۔ تحریر : مدیحہ ریاض

میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ صحن میں بیٹھا محو گفتگو تھا کہ ایک دم پڑوس سے زنانہ و مردانہ آوازیں بلند ہوئیں۔پتہ چلنے پہ معلوم ہوا کہ بھائیوں کے درمیان شدید جھگڑا ہوا ہے۔میں اور میری بیوی فوراً باہر