Daily Archives: December 12, 2018

ریاست اپنی رٹ بحال کرئے گی ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

شائد آپ سوچیں میں نے یہ کیوں نہیں لکھا ’’کیا ریاست اپنی رٹ بحال کر پائے گی‘‘کیونکہ ان دو جملوں میں معمولی سا فرق ہے لیکن ان کے معنی میں بہت بڑا فرق ہے یہ فرق جنرل غفور کے بیان