Daily Archives: January 2, 2019

نظریات سے زندگی بدلیے ۔۔۔ تحریر : اسماء طارق ۔ گجرات

ہماری زندگی کی اکثر تلخیوں اور ناخوشگواریوں کی وجہ ہمارے بنائے ہوئے نظریات ہوتے ہیں اور ان نظریات کی بنیاد وہ مشاہدات ہیں جو ہم نے ہمارے اردگرد کے ماحول سے لیے ہوئے ہیں اس لیے اردگرد کے ماحول کا