Daily Archives: February 3, 2019

شہ رگ پاکستان ۔۔۔ تحریر : حافظ امیر حمزہ ۔ سانگلہ ہل

مقبوضہ کشمیر جو کہ وطن عزیز “اسلامی جمہوریہ پاکستان” کی شہ رگ ہے یہ ٖٖٖفردوس بریں، دلنشین کشمیر کی گل پوش وادیاں،روئی کے گالوں سے ڈھکی چھپی چٹانیں،ہنستے، مسکراتے، لہلہلاتے مرغزار، مہکتے،چمکتے اوردمکتے ہوئے سبزہ زار،سازبجاتی، گیت گنگناتی ندیاں اوررنگ