اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے، قرآن کریم میں بھی یہ ارشاد فرمایا کہ ’’ کیاتم لوگ یہ گمان کرتے ہو کہ میں نے تم کو عبث پیدا کیا ہے‘‘نہیں نہیں ہر گز نہیں
ویلنٹائن ڈے کی ابتداء کب کہاں سے اور کیا ہے اس کے بارے میں کوئی حتمی رائے موجود نہیں ۔ اس دن کی طرف چند واقعات منسوب کئے جاتے ہیں ۔ویلنٹائن ڈے چودہ فروری کو منایا جاتا ہے اس دن