Monthly Archives: June 2019

ناتجربہ کار حکومت کا پہلا بجٹ ۔۔۔ تحریر : مسز جمشید خاکوانی

میں نے آج تک کوئی بجٹ تقریر نہیں سنی لوگ کہتے ہیں یہ الفاظ اور اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہوتا ہے جس کو حکومت ہمیشہ عوام دوست بجٹ کہتی ہے اپوزیشن کا واویلا ہوتا ہے ہائے غریبوں کو مار دیا

پِنا کھولنا، گُنجل پڑنا اور کھلارا ڈالنا ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

چند محاوروں پر غور کرتے ہیں۔ پہلا محاورہ ”پِنا کھول دینا“ ہے۔ پِنے سے مراد وہ رسی، دھاگہ یا پتنگ کی ڈور ہوتی ہے جو ایک گول گیند کی مانند لپٹی ہوتی ہے۔ اِ س چھوٹے سے گولے میں سینکڑوں

عوام کا ہتھیار ۔۔۔ تحریر : اسماء طارق ۔ گجرات

دنیا کے ہر کھیل میں ایک ہتھیار (ٹول) ہوتا ہے جس کے ذریعے وہ کھیل کھیلا جاتا ہے اور سیاست وہ کھیل ہے جہاں وہ ہتھیار دوسرا انسان ہے جس کے ذریعے سارا کھیل کھیلا جاتا ہے اور جیتا جاتا

چیچہ وطنی کی خبریں ۔ مقصود احمد سندھو سے

چیچہ وطنی (بیورورپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محمدعابد کلیار نے کہاہے کہ عید کے موقع شہرکی تزئین وآرائش اور صفائی ستھرائی کاکام مکمل کرلیاگیاہے انتظامی اہلکار عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں اور

کرم کے موتی! ۔۔۔ تحریر : سید سردار احمد پیرزادہ

آئیے! ایک کہانی پڑھتے ہیں۔ ”ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ امریکہ میں کنٹکی ریاست کی مشرقی پہاڑیوں میں ایک مسلمان امریکی بوڑھا اپنے خاندان کے ساتھ اپنے فارم ہاؤس میں رہتا تھا۔ اُس فارم ہاؤس میں اُس بوڑھے کا