Daily Archives: July 15, 2019

نعتؐ شریف : زاہد توقیرؔ ۔ کمالیہ

سر یقین درودوں کا کارواں ٹھہرے تو تیرگی میں بھی روشن مرا مکاں ٹھہرے جو دیکھ پاؤں ترے در کی رحمت یکتا مری نگاہ زمانے میں پھر کہاں ٹھہرے رفیق جائیں کہاں چھوڑ کر تری قربت کہ تیرے در پہ

غزل ۔۔۔ شاعر : زاہد توقیرؔ ۔ کمالیہ

پھر مجھے خاک میں ہی چاہے ملایا جائے مجھکو اک بار مرے سامنے لایا جائے روز رونے سے بصارت بھی تو جا سکتی ہے روز مت اہل ستم مجھکو رلایا جائے شوق منزل نے ہی رستے کو سہارا ہوا ہے