Daily Archives: February 5, 2020

لفظ پاکستان کے خالق، چوہدری رحمت علی ۔۔۔۔ تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

باشعور قو میں اپنے محسنین کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرتیں بلکہ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں ۔ تحریک پاکستان کے بانیوں میں سے ایک اور پاکستان کا نام تجویز کرنے والے چوہدری رحمت علی حقیقی معنوں میں پاکستان کے

کرونا وائرس !فطرت سے بغاوت کانتیجہ (حاجی محمد لطیف کھوکھر)

کرونا(corona) لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی تاج یا ہالہ کے ہوتے ہیں ۔ چونکہ اس وائرس کی ظاہری شکل سورج کے ہالے یعنی کورونا کے مشابہ ہوتی ہے، اسی وجہ سے اس کا نام ;34;کرونا وائرس;34; رکھا

افغان صدر کی پاکستان مخالف ہرزہ سرائی آخر کب تک ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔قادر خان یوسف زئی

پاکستان کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کے ذریعے بے امنی پیدا کرنے کی کوشش کوئی نئی نہیں ہے ۔ ملک دشمن عناصر وطن عزیز کے خلاف دشنام طرازی کرتے رہے ہیں ، گذشتہ دنوں ایک بار پھر پاکستان کے

تاجدار صداقت۔۔۔تحریر :الیاس محمدحسین

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی فضیلت کئی اعتبارسے مسلمہ ہے شیر ِ خدا حضرت علی ;230; کہاکرتے تھے کہ نبی ِ محترم ﷺ کے ہمراہ ابوبکر صدیق;230; کا غار میں جانا اتنی بڑی سعادت ہے جس کاکوئی

پی ٹی ایم کی اَصل حقیقت ۔۔۔ تحریر: شہزاد حسین بھٹی

کیا پی ٹی ایم قومی اسمبلی کے اِیوان میں دو نشستوں کے ساتھ پختونون کی کُل آبادی کی نمائیندگی کرتی ہے اور کیا پی ٹی ایم کا بیانیہ کے پی کے اور قبائلی علاقوں کے رہنے والے پختونوں کی اکثریت

یوم یکجہتی کشمیر ! تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

اہل پاکستان پانچ فروری کا دن مظلوم کشمیری بھائیوں کیساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں ۔ اور اس دن اس عزم کا اظہار کیا جاتا ہے کہ ہر ہر پاکستانی مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی تسلط سے ;200;زادی