Daily Archives: February 7, 2020

چاپلوسی، مجبوری یاعادت۔۔۔تحریر:فہیم چنگوانی

کسی بھی سیاسی جماعت کا سب سے بڑا سرمایہ اس کے نظریاتی کارکن ہوتے ہیں جن پر وہ فخر کرتی ہیں اور ایسے لوگ اپنی جماعت کے لئے وہ سرمایہ ہوتے ہیں جن کو مشکل حالات میں پارٹی کا دفاع

غریبوں کی قسمت بھی غریب ۔۔۔تحریر:عمرخان جوزوی

گاؤں میں جب کوئی ختم خیرات ہوتواس دن غریب کی گائے گم ہوجاتی ہے۔یہ جملہ ہم نے ایک دونہیں ہزارباراورہزارلوگوں سے سنالیکن ہمیں اس کی کبھی کوئی خاص سمجھ نہیں آئی۔آج جب کچھ غریبوں کی قسمت قریب سے دیکھی تونہ

سینچری ڈیل ایک خوفناک سازش۔ تحریر… ارشد قریشی

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے سینچری ڈیل کی رونمائی کے بعد یہ واضح ہو چکا کہ یہ صرف ایک خوفناک سازش کے علاوہ کچھ نہیں ۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے باضابطہ اپنے اس منصوبے کا اعلان کیا ہے جو

ریلوئے خسارہ بنام شیخ رشید ۔۔۔ تحریر: شہزاد حسین بھٹی

سپریم کورٹ نے پاکستان ریلوے کے مالی خسارے سے متعلق مقدمے میں ریلوے حکام سے کہا ہے کہ وہ دو ہفتوں کے اندر اس ادارے میں بہتری لانے کے لیے منصوبہ بنا کر جمع کروائیں ورنہ ان کے خلاف توہین

دنیا کہ منصفو، سلامتی کے ضامنو! (شیخ خالد زاہد)

نئی نسل کی آگاہی کیلئے کچھ تاریخی حوالہ :کشمیر ، برصغیر پاک و ہند کے شمال مغرب میں واقع ایک ریاست ، جسکا کل رقبہ 6;57655; مربع میل ہے ۔ 1947ء کے بعد ریاست جمو ں کشمیر دو حصوں میں

شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ ) نیب کی کارکردگی اور ہاءوسنگ سوساءٹیز )

بلاشبہ نیب نے حرکت میں آنے کے بعد سے اب تک ’’نمبر2‘‘ ہاءوسنگ سوساءٹی بناکر معصوم لوگوں کا پیسہ ہڑپ کرنے والوں کو’’ لگام‘‘ ڈالی ہوئی ہے جس کی وجہ سے جعلی سوساءٹیز بنانے والے فراڈیے اب ’’محتاط‘‘ ہوگئے ہیں

جب میں مرجاؤں گا ۔۔۔تحریر :الیاس محمد حسین

کبھی کبھی سوچتا ہوں جب زندگی کا خاتمہ ہوگا اورمیں مر جاؤں گا تو کیا ہو گا..؟؟؟ یقینی بات ہے روح سے میرے جسم کا رشتہ کٹ جائے گا یعنی میرا ٹیلیگرام آف-لائن ہو جائے گا میری فیس بک آف-لائن

مسلم اُمّہ محو ِ خواب (پروفیسرمظہر)

صحرائے عرب سے نور کی کرنیں پھوٹیں اور ظلمتوں کے اندھیرے چھَٹ گئے ۔ تہذیبِ حجاز ظلمتِ مغرب میں مثلِ طور روشن ہوئی اور شرق تا غرب آئینِ رسولِ ﷺ ہاشمی کی عملداری کا ڈنکا بجا ۔ علم وحکمت قومِ

’’کیوں ‘‘کو سمجھنے کی ضروری ہے۔۔۔تحریر : عرفان مصطفی حرائی

جدید مغربی تہذیب کی ترقی و نشوونما کا مکمل انحصار سودی عالمی مالیاتی نظام کا مرہونِ منت ہے ۔ جہاں دنیا اس نظام کو مسلمہ معیار سمجھتی ہے، وہاں پاکستان بھی اسی نظام کی تائید کر رہا ہے،حالاں کہ پاکستان

مشرق وسطیٰ میں صنعتی انقلاب کا آغاز ۔۔۔تحریر: قادر خان یوسف زئی

ورلڈ اکنامک فورم کا مشرق وسطیٰ سمٹ پہلی مرتبہ سعودی عرب میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے رہنما شرکت کریں گے ۔ اس امر کا اعلان سوءٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں اعلان کیا گیا ۔ ورلڈ اکنامک فورم

حکمران کس کے ساتھ ہیں ۔۔۔تحریر :ایم سرور صدیقی

;لاہورکی ایک پسماندہ آبادی کے بے ترتیب محلے کی دکان پر ایک شخص کھڑا تھا اس کے چہرے پر آڑھی ترچھی اتنی لکیریں تھیں جیسے دنیا بھر کے تفکرات اور غم اسی کا نصیب ہوں اس نے رس،دودھ کا بے