Daily Archives: March 21, 2020

3″ مارچ” تجدید عہد کا دن تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

بھرپور جدوجہد و عظیم قربانیوں کے بعد پاکستان کا معرض وجود میں ;200;نا قدرت کا قیمتی انعام ہے، مگر صد افسوس کہ ;200;ج ہم نے قیام پاکستان کے عظیم مقصد کو فراموش کردیا ۔ 23 مارچ یوم تجدید عہد کاتقاضاہے

ن حالات میں گھبرانا تو بنتا ہے مگر مایوس نہ ہوں ۔۔۔۔تحریر: ارشد قریشی

دنیا کی سپر طاقتیں جن کے دسترس میں جدید ٹیکنالوجی موجود ہے ۔ چھوٹے غریب ممالک کو ڈراتے دھمکاتے بھی ہیں ۔ لوگوں کو ان کے ممالک میں گھس کر مارتے بھی ہیں ۔ اتحادی افواج کے نام سے جھتے

خیبر پختونخوا میں مزید دو مریض، متاثرین کی تعداد 25

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات اجمل وزیر نے سنیچر کو پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ صوبے میں مزید دو افراد میں کورونا کے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ نامہ نگار عزیز اللہ خان کے مطابق نئے

بلوچستان میں کورونا کے 12 نئے مریض، تعداد 104 ہو گئی

بلوچستان میں سنیچر کو کورونا وائرس کے 12 نئے مریض سامنے آ گئے ہیں۔ نامہ نگار محمد کاظم کے مطابق چیف سیکریٹری فضیل اصغر کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی