علاقائی خبریں

چیچہ وطنی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرہ تنگ کردیا ۔ چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر قابو

ایس ایچ او رانا محمد آصف سرور کی سربراہی میں 6123900 روپے کی ریکوری کی گئی مزید تفصیلات پڑھیں۔ مقصود احمد سندھو کی اس رپورٹ میں چیچہ وطنی (رپورٹ مقصود احمدسندھو) چیچہ وطنی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف

چیچہ وطنی کی خبریں ۔ مقصود احمد سندھو سے

چیچہ وطنی (بیورورپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محمدعابد کلیار نے کہاہے کہ عید کے موقع شہرکی تزئین وآرائش اور صفائی ستھرائی کاکام مکمل کرلیاگیاہے انتظامی اہلکار عوام کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں اور

محمد اعظم منظور قادری اور محمد کاشف حسین قصوری کے نعتیہ کلام ایس ایم صادق سٹوڈیو لاہور سے رلیز

اہلِ علاقہ اور دوست احباب کی طرف سے مبارک باد کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) آقا میریاں اکھیاں مدینے وچ رہ گئیاں کے لکھاری اور ان گنت کلاموں کے عظیم شاعر صادق صاحب کے

دسویں سالانہ اعظیم الشان محفل نعت نور کی برسات آج 4 اپریل 2019 بروز جمعرات بعد از نماز عشاء منعقد ہوگی۔

محفل نعت میں ملک بھر سے نعت خواں شرکت کریں گے۔ بذریعہ قرعہ اندازی شرکاء کو عمرہ ٹکٹ بھی دیا جائے گا۔  کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) محلہ چڑھ حشمت چوک کمالیہ میں دسویں

آر کے پروڈکشنز اینڈ فیشن سٹوڈیو کے آفس کی اوپنگ کی افتتاحی تقریب

لاہور( عارف اے نجمی سے) باری سٹوڈیو میں آر کے پروڈکشنز اینڈ فیشن سٹوڈیو کے آفس کی اوپنگ کی افتتاحی تقریب اور منچلے بینڈ اور آر کے پروڈکیشنز کے بینر تلے بننے والی فلم ’’محبت کے انگارے ‘‘کی تقریب رونمائی

گجرات ضلعی انتظامیہ مکمل طور پر ناکام تمام اداروں میں مسائل کے ڈھیر عوام ذلیل وخوار۔گجرات میں ہسپتالوں ،تھانے ،چوکیوں اور مقدس تعلیمی شعبہ جیسے اداروں میں بھی عوام ذلیل وخوار ہوگئی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب اور کمشنر گوجرانوالہ سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ

گجرات (رپورٹ سلیمان بٹ سے) تفصیلات کے مطابق گجرات میں ہسپتالوں ،تھانے ، چوکیوں اور مقدس تعلیمی شعبہ جیسے اداروں میں بھی عوام ذلیل وخوار ہوگئی ۔ضلعی انتظامیہ صرف اخبارات کی زینت تک کھلی کچہریوں کے انعقاد پر کاغذی کاروائی

گجرات گرین ٹاؤن چوکی انچارج احمد نواز ڈیوٹی سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ظالموں کو نوازنے لگا ۔

افتخار احمد کی آر پی او گوجرانوالہ طارق عباس قریشی اور ڈی پی او گجرات سید علی محسن رضا کاظمی سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ گجرات (سلیمان بٹ سے) چوکی گرین ٹاؤن تھانہ سول لائن گجرات کی حدود اللہ ہو

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر صحافی و کالمنگار ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی۔

لاہور ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اے پی ڈبلیو ڈبلیو اے) کے سنیئر نائب صدر صحافی و کالمنگار ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی۔

رانا مجاہد ندیم کی شادی پر سیاسی، سماجی و فلاحی شخصیت کی شمولیت اور مبارکباد

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) ٹمبر مارکیٹ کمالیہ کے نائب صدر رانا شاہد ندیم اور سابقہ صدر ٹمبر مارکیٹ رانا نصر اللہ خاں کے چھوٹے بھائی رانا مجاہد ندیم کی شادی خانہ آبادی گزشتہ

پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے

بھارت کو کسی بھی جارحیت کا صدیوں تک خمیازہ بھگتنا ہوگا انڈیانے دوستی کاہاتھ بڑھایا تودوستی اگرجنگ کی بات کی تو انڈیاکوصفحہ ہستی سے مٹادیں گے: آصف پٹھان کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) پاکستان

مبارک باد ۔

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) کمالیہ کے مایہ ناز کرکٹر اسد امیر سیال (مرحوم ) کے فرزند ارجمند ارتصان اسد، فاروق اینڈ سنز کی طرف سے میپل جوان کرکٹ ٹیم میں ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک

کمالیہ، جنگل میں جنگل کا قانون

سابق ڈپٹی کمشنر کے دور میں 50 ہزار درخت لگائے جانے کا ریکارڈ خاکستر ہو گیا ایس ڈی او جنگلات سمیت مقامی انتظامیہ خاموش،اہل علاقہ کا ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر

سجادہ نشین دَرگاہِ عالیہ گولڑہ شریف سّید پیر مہر فرید الحق گیلانی نے ایوانِ مہرعلی شاہ حضرو/ اٹک کے سرپرست محمد صالح گولڑوی کی دعوت پر اٹک کا خصوصی دورہ کیا۔

اسلام آباد ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) سجادہ نشین دَرگاہِ عالیہ گولڑہ شریف سّید پیر مہر فرید الحق گیلانی نے ایوانِ مہرعلی شاہ حضرو/ اٹک کے سرپرست محمد صالح گولڑوی کی دعوت پر اٹک کا

تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت آل پارٹیز کشمیر کانفرنس منعقد

ٖفیصل آباد ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) تحریک آزادی جموں کشمیر کے تحت آل پارٹیز کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کل بھی کشمیریوں کے ساتھ

کمالیہ میں ڈی وی آر ایس سنٹر کا قیام کر دیا گیا ہے

گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے اب شہریوں کو دوسرے شہر نہیں جانا پڑے گا ۔ غلام مصطفیٰ کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) کمالیہ میں ڈی وی آر ایس سنٹر کا قیام کر دیا گیا ہے،گاڑیوں

قصاب حضرات اپنا قبلہ درست کر لیں

 موذی اور بیمار جانور زبح کرنے والوں کو ہرگز معاف نہیں کیا جائے گا، بکری کو ذبح کرنا خلاف قانون ہے بغیر مہر کے گھروں میں جانور زبح کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ شیخ علی

پنجاب یونیورسٹی نے سویرا مجیب شامی دختر مجیب الرحمان شامی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان )  پنجاب یونیورسٹی نے سویرا مجیب شامی دختر مجیب الرحمان شامی کو کمیونیکیشن سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’سوشل میڈیا اور سیاسی ابلاغ ، پاکستانی سیاست کاروں میں فیس بک

سٹوڈنٹس کی بہترین تربیت اور بھلائی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 717  گ ب مرکز اسوار شاہ کمالیہ میں میٹنگ کا انعقاد جس کی صدارت ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مردانہ جناب تنویر احمد غزالی صاحب ہمراہ محمد

جامعہ عثمانیہ کا دو روزہ آرٹس اینڈ فوڈز فیسٹیول ۔ رپورٹ : گوہر اقبال خٹک

کسی معاشرے کی بامقصد تخلیقات اور سماجی اقدار کے نظام کو تہذیب کہتے ہیں۔ تہذیب معاشرے کی طرز زندگی اور طرزفکرو احساس کا جوہر ہوتی ہے۔ چنانچہ زبان آلات و اوزار پیداوار کے طریقے اور سماجی رشتے، رہین سہن، فنون

پائی خیل نیوز

پائی خیل (حافظ کریم اللہ چشتی سے۔ بیوروچیف ہماری بات پاکستان ) گورنمنٹ بوائزپرائمری سکول پائی خیل میں ڈبل سٹوری عمارت تعمیرکرکے طلباء وسٹاف کی تکالیف کاازالہ کیاجائے ۔تفصیلات کے مطابق1854 ؁سے تعمیرگورنمنٹ بوائزپرائمری سکول پائی خیل میں کلاس رومزکی