صحت

مریضوں کی ادویات مہنگی کیوں ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

پاکستان میں جان لیوا امراض میں مبتلا مریضوں کی ادویات بالخصوص امراض دل ،ہیپاٹائٹس ،پھیپھڑوں ،گردوں ،جگر پتہ وغیرہ اور جان بچانے والی ادویات اتنی مہنگی ہیں کہ عام غریب مریض کی پہنچ سے بہت دور ہیں اسطرح پاکستان میں

دودھ یا سفید زہر کی فروخت ۔۔۔ تحریر: رانا اعجاز حسین

گزشتہ روز پاکستان سپریم کورٹ نے مضر صحت دودھ کی فروخت پر سخت نوٹس لیتے ہوئے اور فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی پرعدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈی جی نورالامین کو پورے صوبے میں عدالتی نمائندے

موذی بیماری ایڈز سے بچاؤ۔ احتیاطی تدابیر سے ممکن ہے!۔۔۔ تحریر : اختر سردار چودھری

پا کستان سمیت پوری دنیا میں ایڈز کی بڑھتی ہوئی خطرناک صورتحال لمحہ فکریہ۔ یکم دسمبر2016ء ا یڈز کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی تحریر۔ ایڈ ز ہے کیا؟اس کی علامات کیا ہیں؟ اسباب اور علاج کے بارے میں

غیر محتاط طرزِ زندگی۔۔۔۔۔ ایڈز کاباعث ‘‘۔۔۔تحر یر : رانا اعجاز حسین’’

ایڈز جیسے خطرناک مرض سے بچاؤ کے لئے ہر شہری کا اس مرض کے اسباب سے آگاہ ہونا انتہائی ضروری ہے۔ قدرت الٰہی نے انسانی جسم کو مختلف بیماریوں سے بچانے کے لیے ایک نہایت ہی مؤثر و مضبوط دفاعی

کینسر کا خطرہ بڑھانے والی 9 چیزوں کا پتہ چل گیا

کیا آپ کو معلوم ہے کہ تمباکو نوشی کم از کم 15 مختلف اقسام کے کینسر کا باعث بنتی ہے ؟ جبکہ ہر دس میں سے نو پھیپھڑوں کے کینسر کے شکار افراد اسی کے باعث مہلک مرض کا شکار

تھیلیسمیا کے متعلق چند اہم حقائق ۔۔۔ تحریر : ڈاکٹر غلام مرتضیٰ

* تھیلیسیمیا کا شمار ایک موذی مرض میں ہوتا ہے۔* اور یہ مرض کسی بھی شخص کو اس وقت لاحق ہوتا ہے جب اسکے سرخ خون کے ذرات میں شامل ہیموگلوبن نامی پروٹین کی تشکیل مناسب مقدار میں نہ ہوسکے۔ایشیا،افریقہ

بالوں کو گرنے سے روکنے کا بہت ہی آسان ، آزمودہ نسخہ

بہت سے لوگ بال گرنے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں، اگرچہ روزانہ 50سے 100بال گرنا معمول کی بات ہے لیکن زیادہ بال گرنے سے لوگ خاصے پریشان ہو جاتے ہیں۔ گنجا پن شکل میں ناخوشگوار تبدیلی پیدا کر دیتا

چہرے کی جھریاں دور بھگانے کا آسان ترین نسخہ۔

چہرے پر جھریاں کس کو پسند ہوسکتی ہیں؟ یقیناً کسی کو نہیں خاص طور پر اگر وہ قبل از وقت نمودار ہوجائیں۔ مگر اپنے چہرے کی خوبصورتی یا بڑھاپے کی اس علامت کو کافی حد تک دور رکھا جاسکتا ہے

یہ نسخے کریں گے ڈینگی سے بچاؤ

تلسی کے پتوں کو ایک کپ پانی میں ابالیے اور روزانہ پیجئے۔ یہ مدافعتی نظام کو مضبوط کرنے کا قدرتی حربہ ہے۔ نیم کے تیل میں کافور کافور کو نیم کے تیل کے چند قطروں کے ساتھ جلائیےاور کمرے کو

‘‘لڑکیوں کے بڑھتے وزن کو کم اور چہرے کی دل کشی برقرار رکھنے کے چند آسان ’’ٹوٹکے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کی شادی ہونے والی ہے یا پھر آپ ویسے ہی ’’سمارٹ ‘‘ نظر آنے کے لئے وزن کم کرنے کے ساتھ ہی چہرے کی دلکشی بھی برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو کچھ آسان