موسم

فیصل آباد، گوجرانوالہ، چنیوٹ اور لاہور میں بارش

عید کے دوسرے دن فیصل آباد ،چنیوٹ ، گوجرانوالہ اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا،باغات اور چڑیا گھر میں صبح سویرے ہی رش لگ گیا۔پنجاب کے علاقوں فیصل آباد،لاہور اور چنیوٹ میں