غزل ۔۔۔ شاعرہ : تنزیلہ یوسف

محبت اب نہیں ہو سکتی ہے
ہاں کچھ دن بعد ہو سکتی ہے

گزر گئے ہیں جو دن
یہ ان کی یاد میں ہو سکتی ہے

ابھی توزخم تازہ ہی لگا ہے
ہاں بھرجانے کے بعد ہو سکتی ہے

پرانی واقفیتوں کو اب کیا آواز دینی
نئے رشتے ختم ہونے کے بعد ہو سکتی ہے

جس شاخ سے گل نوچا گیا ہے
اس شاخ پر نئی کلی مسکرابھی سکتی ہے

(Visited 37 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *