بگھیلا پُل ہڑپہ کے گردو نواح میں چوروں کا راج۔

ہڑپہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ڈِپٹی ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) سینئر صحافی یاسر محمود بھٹی اور ریاض عرف ججی بھٹی کے گھر سے نا معلوم چورقربانی کے قابل قیمتی جانور بکری اور بکرا گزشتہ رات لے اُڑے۔ غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے ریاض عرف ججی بھٹی کی سارے سال کی جمع پونجی یہی قربانی کے جانور تھے جسے اس عید پر فروخت کرنا تھا۔جانوروں کی مالیت 50,000 سے زائد بنتی ہے۔ ریاض عرف ججی نے متعلقہ تھانے کے افسران سے اپیل کی ہے کہ میرے چوری شدہ جانور بازیاب کروائے جائیں تاکہ میرے بچےّ بھی عید کی خوشیاں منا سکیں۔

(Visited 8 times, 1 visits today)

One Response to بگھیلا پُل ہڑپہ کے گردو نواح میں چوروں کا راج۔

  1. Fastidious answer back in return of this difficulty with real
    arguments and telling everything on the topic
    of that.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *