شاعری ۔۔۔ اسماء طارق ۔ گجرات

یہ کہاں تو نے انقلاب انقلاب لگا رکھا ہے
جہاں لوگوں نے سچ پر نقاب اٹھا رکھا ہے

یہاں سب نے منافقانہ انداز اپنا رکھا ہے
سامنے گلاب پیچھے خنجر اٹھا رکھا ہے

اے سخن وری ہم تو تجھے آزاد خیال کرتے تھے
مگر یہاں کتنوں نے تجھ پر بھی قفل لگا رکھا ہے

(Visited 12 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *