نصرت بھٹو کی ساتویں برسی کے موقع پر خصوصی دعائیہ تقریب

کمالیہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر۔عبدالرحمان ) نصرت بھٹو کی ساتویں برسی کے موقع پر خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد،تقریب سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 113 رانا نسیم اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ جس میں رانا طارق محمود سینئر نائب صدر پی پی پی کمالیہ اور محمد ریاض منہاس جنرل سیکریٹری پی پی پی کمالیہ ، رانا افتخار احمد، رانا محمد علی، حاجی عبدالحفیظ خاور،ابوذر خاں کھرل ضلعی نائب صدر پی پی پی سمیت پیپلزپارٹی کے کارکنان اور عہدیداروں نے شرکت کی اس موقع پربھٹو خاندان کی جمہوریت کے لئے قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

(Visited 8 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *