وطن کے چپے چپے کی حفاظت کے لیے ہم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ آصف پٹھان

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل نمبر 64 کے صدر آصف پٹھان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری پاک افواج ہمارا فخر ہیں اور اگر بھارتی افواج یا حکومت کو لگتا ہے کہ ہماری امن کی خواہش ہماری کمزوری ہے تو وہ بھول پر ہیں ۔ ہم پاکستانی قوم ملک کی خاطرجان دینے کوفخرسمجھتی ہے پوری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان کی بری ، بحری اور فضائیہ دنیا کی بہترین فوج ہے کیونکہ پاکستان کے فوجی جوان دل اورجذبہ ایمانی کے تحت چلتے ہیں۔ اِن شاء اللہ اپنے وطن کے چپے چپے کی حفاظت کے لیے ہم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

(Visited 8 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *