پریشان ہونا چھوڑ دیں آپ کا موبائل بند نہیں ہوگا اس خبر کو غور سے پڑھ لیں

تمام دوست موبائل کو لے کر بہت پریشان ہیں کہیں 20 اکتوبر کو میرا موبائل بند نہ ہوجائے ایسا بلکل بھی نہیں ہوگا آپ پریشان مت ہوں کیونکہ موبائل رجسٹرڈ کروانا بہت ہی آسان ہے 20 اکتوبر سے پہلے آپ کِسی کو ایک میسج یا کال کرلیں آپ کا موبائل خود بخود پی ٹی اے میں اندراج ہوجائے گا اور ہر نیٹ ورک پر چل سکے گا اور اگر آپ چیک کرنا چاہو تو کہیں جانے کی ضرورت بھی نہیں آئی ایم آئی نمبر چیک کرنے والا کوڈ #06#*ملائیں ایک نمبر مِلے گا وہ کسی جگہ لِکھ لیں اور میسج میں جا کر اُس نمبر کو لِکھیں اور 8484 پر بھیج دیں اور جواب میں وائلڈ مِلا تو بھی پریشانی کی کوئی بات نہیں پھر آپ کِسی ایک نمبر پر کال یا میسج کریں آپ کے موبائل کا اندراج ہوجائے گا۔

(Visited 10 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *