میجر (ر) ندیم شہزاد کی سکاٹ لینڈ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات سے ملاقات

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء میجر (ر) ندیم شہزاد نے ممتاز بزنس مین چوہدری ہارون رشید کے ہمراہ دورہ برطانیہ کے دوران سکاٹ لینڈ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیات چوہدری کاشف راج انور، حاجی محمد طارق، سکاٹش کونسلر شاہد اقبال سے ملاقات کی، ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ ، پیرمحل کی علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، دورہ برطانیہ کے دوران دیار غیر میں مقیم علاقہ کی ممتاز شخصیات میجر (ر) ندیم شہزاد کا زبردست خیرمقدم کررہی ہیں۔

(Visited 20 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *