پیر سید قطب علی شاہ کامیاب تھے اور اِن شاء اللہ کامیاب رہیں گے۔

مخالفین کو مُنہّ کی کھانا پڑے گی۔ عقیل رضا خان کھرل ایڈووکیٹ

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) پیر سید قطب علی شاہ المعروف علی بابا نے پچھلے دور حکومت میں عوام کی بھر پور خدمت کی اور حلقہ میں اربوں کے ترقیاتی کام کروائے جس کی بنیاد پر عوام ان سے محبت رکھتی ہے۔ جس طرح دوبارہ عوام نے ان کو 2018 میں کامیاب کروایا ہے وہ دوبارہ ری کاونٹنگ میں بھی اِن شاء اللہ کامیاب ہوں گے اور مخالفین کو مُنہّ کی کھانا پڑے گی۔

(Visited 11 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *