ٹوبہ ٹیک سنگھ : ڈی ایس پی ٹریفک مہر سعید کی ٹریفک آفسران سے میٹنگ ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) ڈی ایس پی ٹریفک مہر سعید ٹریفک آفسران سے میٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ ٹریفک قوانین کی پوری پاسداری کی جائے ، بسوں کے کرایوں کے جگہ جگہ بورڑ لگائے جائیں تا کہ عوام کرایوں سےآگاہ رہے، ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنایا جائے، اورلوڈنگ اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں کو فوری بند کیا جائے تا کہ ہوا آلودگی سے محفوظ رہے ۔ ون ویلنگ جان لے سکتی ہے اس پر سختی سے پابندی کی جائے، اس موقع پر سینئرصحافی محمد حسین عابد اور ملک عابد اسلم بھی موجود تھے۔

(Visited 4 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *