گھر فاونڈیشن کی نصاب میں بنیادی صحت و گھرداری مضامین شامل کرنے کی اپیل

خواتین خوشحالی پروجیکٹ کیلئے میڈیا اور تعلیمی اداروں کا ساتھ اہم ہے. سید علی عمران

اقبال ڈے,یوم زیابطیس اور نمونیہ ڈے کے موقع پر خواتین کی فلاح و بہبود صحت, تعلیم و تربیت, حقوق اور روزگار کیلئے کوشش کرنے والے غیرسیاسی و رجسٹر ادارہ گھر فاونڈیشن کے زیر اہتمام ادارہ کے بانی و صدر سید علی عمران کی زیر صدرات آگاہی, صحت اور گھر داری کی اہمیت اور میڈیا کے کردار پر پروقارتقریب کا انعقاد کیا گیا
جس میں گھر فاونڈیشن کے روح رواں علی عمران نے حکومت بلخصوص وزیر صحت یاسمین راشد سے اپیل کی کہ گھر فاونڈیشن محکمہ صحت و تعلیم, میڈیا اور دیگر اداروں کے تعاون سے نصاب میں بنیادی صحت و گھرداری مضامین شامل کیے جائیں جبکہ8 مارچ عالمی یوم خواتین .2019 کے موقع پر خواتین خوشحالی پروجیکٹ کا خاکہ پیش کرنے کی کوشش کا اعلان کیا جو میڈیا اور تعلیمی ادروں و دیگر اداروں کے ساتھ ہی ممکن ہے
گزشتہ 6 سالوں سے اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنے والے ادارہ گھر فاونڈیشن سے جن اہم شخصیات کی وابسطگی اور ساتھ شامل ہے ان میں ارفع کریم کی والدہ, پڑنواسہ سر سید احمد خان, جسٹس ناصرہ, اختر عباس,عزیز ظفر آزاد, اہثار رانا, عرفان اطہر, ندیم نزر, عقیل انجم, ڈاکٹر شہناز سعید, مجیب قیوم, سیما انوار ایم پی اے سلیم ہاشمی, عدنان عالم, توفیق الرحمان سیفی, نعمان عامر چوہدری, رانا سعید اعوان, نبیلہ علی, حافظ ابن یوسف اور دیگر احباب کی شمولیت روشن پاکستان کی علامت ہے

(Visited 3 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *