آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر صحافی و کالمنگار ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی۔

لاہور ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اے پی ڈبلیو ڈبلیو اے) کے سنیئر نائب صدر صحافی و کالمنگار ایم ایم علی کی کتاب ’’صدائے حق ‘‘ شائع ہو گئی۔ جس میں مصنف نے مذہب ، سماج، سیاست سمیت ملک میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت عالمی ایشوز پر روشنی ڈالی ہے۔مصنف کو کتاب کی اشاعت پرآر ایس مصطفیٰ، ڈاکٹر غلام مرتضیٰ اور سینئر صحافیوں اور کالمنگاروں کی طرف سے مبارک باد دی گئی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ کتاب کی تقریب رونمائی جلد ہی ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(Visited 18 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *