پاکستان تحریکِ باہو کی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں باڈی تشکیل دے دی گئی۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) پاکستان تحریکِ باہو کی ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی باڈی صاحبزادہ پیر سلطان سرمد القادری صاحب مرکزی امیر پاکستان تحریکِ باہو کی زیرصدارت محفل میں تشکیل دی گئی۔ جس میں چیئرمین ملک محمد سلیم، وائس چیئرمین رانا محمد تقی، سیکرٹری انفارمیشن محمد ندیم گجر، سیکرٹری جنرل چوہدری بہادر گجر منتخب ہوئے۔ جبکہ محمد اقبال ڈسٹرکٹ ایگزیکٹیو ممبر مقرر ہوئے۔ تمام نئے عہدے داروں کو ضلع بھر کے معززین کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(Visited 13 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *