پی ایس ایل فائنل میں کھلاڑیوں کو سربراہ مملکت کے برابر سکیورٹی فراہم کی جائے گی

پی سی بی نے 

پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونے والے فائنل کے لیے کھلاڑیوں کو سربراہ مملکت کے برابر سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ 

پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں کروانے کے حوالے سے ایک اجلاس میں لیگ میں شریک پانچوں ٹیموں کے انٹرنیشنل پلیئرز نے شرکت کی، حکام نے پلیئرز کو فائنل میچ کے حوالے سے لاہور میں سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا کہ کھلاڑیوں کو سربراہان مملکت کے برابر سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم اور رمیز راجہ نے بھی کھلاڑیوں سے ملاقات کر کے انہیں فول پروف سیکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی کروائی

(Visited 16 times, 1 visits today)

0 Responses to پی ایس ایل فائنل میں کھلاڑیوں کو سربراہ مملکت کے برابر سکیورٹی فراہم کی جائے گی

  1. Thanks designed for sharing such a nice thought,
    article is pleasant, thats why i have read it completely

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *