ایم این اے ریاض فتیانہ اور صوبائی وزیر پنجاب آشفہ ریاض فتیانہ کی لاہور میں مخدوم ہاؤس آمد

کمالیہ ( ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ۔ ایڈیٹر ہماری بات پاکستان ) ایم این اے ریاض فتیانہ اور صوبائی وزیر پنجاب آشفہ ریاض فتیانہ کی لاہور میں مخدوم ہاؤس آمد، مخدوم طارق محمود الحسن سے قومی، علاقائی بالخصوص آمدہ بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے گفتگو ہوئی، اس موقع پر مخدوم طارق محمود الحسن نے اپنے شہید بیٹوں کی یاد میں زمام امام فاؤنڈیشن بنانے کے عزم کا بھی اظہار کیا اس موقع پر بلدیہ کمالیہ کے کونسلر سردار علی اظہر کھٹانہ ایڈووکیٹ   بھی موجود تھے۔

(Visited 18 times, 1 visits today)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *